23 مئی 2012 - 19:30

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازہوگيا ہے مذارکات کا پہلا دور کل منعقد ہواتھا۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازہوگيا ہے مذارکات کا پہلا دور کل منعقد ہواتھا۔ مذاکرات کے اس دور میں طرفین مکتوب اور زبانی تجاویز ایکدوسرے کو پیش کریں گے۔....... /169